میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بوم نے شمالی سرحد کی طرف بڑے مہاجر گروہوں کی نقل و حرکت کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعووں کی تردید کی ہے۔